لاہور (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کو نوٹس جاری کردیا۔
ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کو نوٹس جاری کر دیا۔
الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کو ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے الزام میں نوٹس جاری کر دیا ہے۔ (بدھ) الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ بھی جاری کر دی ہے۔