اتوار,  06 اکتوبر 2024ء
افسوسناک خبر ،گرمی سے تنگ آئےفش فارم کے تالاب میں نہاتے ہوئے6 بچے ڈوب گئے

 

فش فارم کے تالاب میں نہاتے ہوئے 6بچےڈوب گئے۔ افسوسناک واقعہ بستی عیسائیاں کے قریب مچھلی فارم کے تالاب میں پیش آیا جہاں شدید گرمی سے بچنے کیلئے نہاتے ہوئے 6 بچےتالاب میں ڈوب گئے۔

تمام بچوں کی عمریں 6 سے 7 سال کے درمیان ہیں، ایک بچے کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ باقی 3 کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

ریسکیو ٹیموں اور مقامی افراد بروقت پہنچ کر 4 بچوں کو زندہ بچا لیا جبکہ 2 زندگی کی بازی ہار گئے۔

مزید خبریں