اقوام متحدہ کے وفد کی پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن سے ملاقات

 

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اقوام متحدہ کے وفد نے رؤف حسن سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔

ملاقات کرنے والے بین الاقوامی تنظیم کے وفد میں 5 نمائندے شامل تھے۔

وفد میں شامل 3 نمائندوں کا تعلق اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر نیویارک سے تھا جبکہ 2 نمائندے اسلام آباد کے دفتر سے تھے۔

اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، سیکرٹری جنرل عمر ایوب اور دیگر رہنما بھی شریک ہوئے۔

مزید خبریں