پیر,  16  ستمبر 2024ء
رواں سیزن میں آم کی برآمد سے کتنے ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا جائے گا؟جانیں

 

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان سے آم کی برآمد شروع ہو گئی ہے۔ پہلی کھیپ دبئی بھیج دی گئی، یورپ کو آم کی برآمد 25 مئی سے شروع ہوگی، رواں سیزن میں ملک سے آم کی برآمد کا ہدف 1 لاکھ میٹرک ٹن مقرر کیا گیا ہے جس سے 90 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوگا۔ مرضی

فروٹ ویجیٹیبل ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان سے آم کی پہلی کھیپ دبئی کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔ سعودی عرب، مسقط، قطر، کویت اور دیگر ممالک کو آم کی برآمد بھی رواں ماہ شروع ہو جائے گی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News