جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
بشکیک سے پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری، ایک ہزار سے زائد طلبہ پاکستان پہنچ گئے

 

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بشکیک سے پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک ایک ہزار سے زائد طلبہ 7 پروازوں سے پاکستان پہنچ چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بشکیک میں افسوس ناک واقعے کے بعد طلبہ کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔

تین پروازوں اسلام آباد جبکہ 4 پروازیں لاہور پہنچیں۔

اسلام آباد پہنچنے والی تین مختلف پروازوں میں 463 طلبہ وطن واپس پہنچےجبکہ پشکیک سے چار پروازیں 540 طلبہ کو لے کر لاہور پہنچیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News