هفته,  27 جولائی 2024ء
سائفر کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے کل تک ملتوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی آر اوز اور آر اوز کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض کردیے گئے۔

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض کرنے کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے باضابطہ نوٹس جاری کردیا، جس کے مطابق ڈی آر اوز،آر اوز کو مجسٹریٹ کے اختیارت نتائج مرتب ہونے تک دیے گئے ہیں۔

نوٹی فکیشن کے مطابق مجسٹریٹ کے اختیارات تمام قومی و صوبائی اسمبلیوں کے آر اوز اور ڈی آر اوز کو دیے گئے ہیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News