اتوار,  22 دسمبر 2024ء
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فیصلہ محفوظ کیا۔

مزید پڑھیں: 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان بینک افسر کو رجسٹرار سپریم کورٹ سمجھ بیٹھے

مزید خبریں