جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
کسانوں کیلئے بری خبر ،ٹریکٹروں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ؟ دیکھیں خبر

 

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات پر ٹیکس چھوٹ ختم کیے جانے کا امکان ہے جس سے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ متوقع ہے۔

حکومت کو 30 ارب روپے کا ٹیکس ریونیو ملے گا، ٹریکٹرز کی قیمت اور زرعی لاگت میں اضافہ متوقع ہے۔

اس وقت کسانوں کو ریلیف دینے کے لیے ٹریکٹر اور کیڑے مار ادویات کو سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیا گیا تھا۔

ٹیکس استثنیٰ کو ختم کرنے سے ٹریکٹر مینوفیکچررز کو ان پٹ ٹیکس کی لاگت برداشت کرنی پڑے گی جس سے ٹریکٹر کی مجموعی قیمت بڑھ جائے گی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News