پیر,  20 مئی 2024ء
اسلام آباد پولیس کے یونیفارم کا پیٹرن تبدیل کر دیاگیا،کیسا ؟ جانیں

 

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد پولیس کے یونیفارم کا پیٹرن تبدیل کر دیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ وفاقی پولیس کے تمام افسران اور اہلکاروں کا یونیفارم یکساں ہوگا۔

تمام افسران و اہلکار پنجاب پولیس کی یونیفارم جیسی 6پاکٹ پینٹ پہنیں گے۔

،آئی جی اسلام آباد نے کہاکہ نئے فیبرک کی بنائی گئی پنجاب طرز کی بیلٹ استعمال کی جائے گی،شرٹ پینٹ سے باہر رکھا جائے گا۔ نیم پلیٹ کے حوالے سے فرنٹ پاکٹ سائز کی کالی اسٹریپ ہو گی، نئے فیبرک کی بنائی گئی پنجاب طرزکی بیلٹ استعمال کی جائے گی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News