جمعه,  17 مئی 2024ء
سپیکر ملک محمد احمد خان قائم مقام گورنر بن گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سپیکر ملک محمد احمد خان قائم مقام گورنر بن گئے ،نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔

ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی بن گئے

گورنر پنجاب بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودیہ روانہ ہوچکے ہیں۔گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن 8 مئی کو وطن واپس آئیں گے۔

مزید پڑھیں: پنجاب کے ہر ورکر کی صحت، بہبود اور حفاظت کیلئے پرعزم ہوں،وزیراعلیٰ مریم نواز

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News