جمعرات,  09 مئی 2024ء
وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہبازشریف آج دورہ سعودی عرب کےلئےروانہ ہوں گے۔
ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف 28 سے 29 اپریل کو ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے۔

ذرائع کےمطابق وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات بھی ہوگی۔ سرمایہ کاری اور ولی عہد کے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال ہوگا۔

شہباز شریف کی آئی ایم ذرائع کےمطابق ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا سے بھی ملاقات متوقع ہے، ملاقات میں نئی اقتصادی پیکیج پر تبادلہ خیال ہوگا۔

ذرئع کےمطابق وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات کا بھی امکان ہے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور دیگر حکام بھی ہمراہ ہوں گے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News