هفته,  12 اکتوبر 2024ء
عام انتخابات میں فوج تعیناتی کی سمری تیار

اسلام آباد(روشن پاکستان ) عام انتخابات 2024 میں فوج تعیناتی کی سمری تیار کرلی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے الیکشن میں فوج کی تعیناتی سمری وفاقی کابینہ کو بھجوا دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبوں کی جانب سے انتخابات میں پاک فوج کی معاونت مانگی گئی تھی۔

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد صوبوں میں فوج تعینات کی جائے گی۔

مزید خبریں