هفته,  23 نومبر 2024ء
حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی بالائی حد کم کردی

بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی بالائی حد بڑھا کر 43 سال کر دی ہے۔

صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی حد میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

دوسری جانب وفاقی حکومت نے اہم تقرریوں کے لیے تحریک انصاف دور کی پالیسی میں ترمیم کا فیصلہ کرتے ہوئے تقرریوں کے لیے 65 سال تک کی عمر کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترمیم کے تحت 65 سال کی عمر کے بعد نئی تقرری ممکن ہوگی، 65 سال کی عمر کے بعد موجودہ تقرری میں توسیع کی ترمیم بھی سمری کا حصہ ہے۔

مزید خبریں