هفته,  23 نومبر 2024ء
چھ جماعتی اپوزیشن اتحاد کا جلسہ ، پشین میں دفعہ 144 نافذ

پشین (روشن پاکستان نیوز )بلوچستان کے ضلع پشین میں انتظامیہ نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ پشین میں آج اپوزیشن کے چھ جماعتی اتحاد کا اجلاس ہو رہا ہے۔

 

ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پشین میں پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔

 

ڈپٹی کمشنر پشین کا کہنا ہے کہ اہم شاہراہوں کی بندش پر بھی دفعہ 144 لاگو ہے۔

مزید خبریں