بھارت میں عید کا چاند نظر نہ آیا

 

لکھنؤ(روشن پاکستان نیوز)بھارت میں عید الفطر کا چاند نظر نہیں آیا۔

بھارتی میڈیا کیمطابق بھارت میں عید الفطر جمعرات کو ہوگی۔

 

اسکے ساتھ ساتھ مرکزی چاند کمیٹی عیدگاہ لکھنوکا بھی کہنا ہے کہ عید الفطر 11 اپریل بروز جمعرات کو منائی جائے گی۔

مزید خبریں