جمعه,  22 نومبر 2024ء
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو سندھ حکومت کا ترجمان مقرر کر دیا گیا

 

کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب شہر کا انتظام سنبھالیں گے اور سندھ حکومت کی نمائندگی بھی کریں گے۔

 

سندھ حکومت کی جانب سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو ترجمان مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

 

نوٹیفکیشن کے مطابق مرتضیٰ وہاب کے ساتھ گھنور خان اسران بھی سندھ حکومت کے ترجمان ہوں گے۔

مزید خبریں