جمعه,  22 نومبر 2024ء
اچھرہ بازار میں ہراساں کرنے کاکیس، عدالت کا دونوں ملزمان کو رہا کرنے کا حکم

 

لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اچھرہ بازار میں خاتون کو ہراساں کرنے کے مقدمے میں دونوں ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی۔

سماعت کے دوران استغاثہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ پولیس تفتیش میں ملزمان قصور وار پائے گئے ،لہٰذا عدالت ملزمان کی ضمانت کا حکم دے۔

تاہم عدالت نے دونوں ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا۔

مزید خبریں