بدھ,  18  ستمبر 2024ء
اسلام آباد:پل سےلٹکتی لاش برآمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں فیصل ایونیو پر پل سے ایک لاش لٹکتی پائی گئی ہے، جس کی شناخت 30 سالہ عمر شہام کے نام سے ہوئی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق عمر شہام آئی نائن ون کا رہائشی ہے۔اطلاع ملنے پر تھانہ آبپارہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کردیں۔

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ واقعہ مبینہ طور پر خودکشی معلوم ہوتا ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News