جمعه,  14 نومبر 2025ء
کراچی ،گیس چوری کا نیٹ ورک پکڑا گیا، ہزاروں کنکشن منقطع

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی میں گیس چوری کا نیٹ ورک پکڑا گیا، ہزاروں کنکشن منقطع کر دئیے گئے ہیں۔

 

سوئی سدرن نے سبزی منڈی کے قریب گل حسن ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے کہا کہ 2500 گھروں کی گیس چوری پکڑی گئی ہے۔

 

سوئی سدرن حکام کا کہنا ہے کہ سالانہ 2.4 ملین کیوبک میٹر گیس چوری ہو رہی تھی۔

مزید خبریں