پشاور (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر امیر مقام نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور اور سپیکر صوبائی اسمبلی اپنے حلف کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔
امیر مقام کا کہنا تھا کہ اگر یہ سلسلہ چلتا رہا تو ملک کیسے چلے گا، حالات دوسری طرف جا سکتے ہیں اور خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگ سکتا ہے۔