هفته,  23 نومبر 2024ء
پی پی 133 پر دوبارہ گنتی کرنے پر ن لیگ کے امیدوار کامیاب

 

پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 133 پر دوبارہ گنتی کرنے پر مسلم لیگ ن کے رانا محمد ارشد کامیاب ہوگئے۔

ریٹرننگ آفیسر محمد زوہیب کے مطابق مسلم لیگ ن کے محمد ارشد 2691 ووٹوں کے فرق سے کامیاب ہوئے ہیں۔

ریٹرننگ آفیسر کے مطابق رانا محمد ارشد نے 44323 ووٹ حاصل کیے جبکہ آزاد امیدوار میاں عاطف نے 41632 ووٹ حاصل کیے۔

واضح رہے کہ اس نشست سے پہلے آزاد امیدوار میاں عاطف کامیاب ہوئے تھے۔

مزید خبریں