مہنگائی نے عید کی تیاریوں کو شدید متاثر کر دیا ہیں۔ عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین نے دیگر اشیاء کے ساتھ میک اپ کی اشیا مہنگی ہونے کی بھی شکایت کی۔
خواتین کا کہنا ہے کہ اس بار ضرورت کے مطابق میک اپ تیار کیا گیا ہے۔
دوسری جانب مردوں کا کہنا ہے کہ بچوں اور خواتین کی خریداری زیادہ مہنگی ہے، وہ چپل اور سوٹ میں تیار ہو جاتے ہیں۔