منگل,  10  ستمبر 2024ء
شادی آپ کو بلڈ پریشر کا مریض بنا سکتی ہے،نئی تحقیق سامنے آ گئی

بیجنگ(نیوزڈیسک)نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ شادی آپ کو بلڈ پریشر کا مریض بنا سکتی ہے، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین، انگلینڈ، بھارت اور امریکہ میں کی گئی تحقیق سے پتہ چلاکہ اگر میاں یا بیوی میں سے کسی ایک کو ہائی بلڈ پریشر ہو تو ان کے ساتھی کو ہائی بلڈ پریشر ہونے کے امکانات نمایاں طور پر زیادہ ہوتے ہیں۔

محققین نے مشترکہ مانیٹرنگ، ورزش کے پروگرام، اور طرز زندگی میں تبدیلیوں جیسی مشترکہ حکمت عملی تجویز کی جو جوڑوں کے لیے ایک ساتھ ہائی بلڈ پریشر کے انتظام کے لیے قابل عمل اقدامات ہیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News