بدھ,  02 اپریل 2025ء
صدر مملکت کی طبیعت ناساز،نجی اسپتال منتقل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہو گئی جس کے بعد انہیں نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع بلاول ہاؤس کے مطابق صدر آصف علی زرداری کو بخار اور سینے میں انفیکشن کی شکایت ہے،نجی اسپتال میں ڈاکٹرز کی ٹیم صدر مملکت کا معائنہ کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں: ملک میں نفرت، تقسیم کی سیاست عروج پر، دہشتگردی کیخلاف متحد ہونا ہوگا: بلاول بھٹو

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے صدر مملکت آصف زرداری کے معالج سے رابطہ کیا،انہوں نے صدرمملکت کی خیریت معلوم کی اور نیک خواہشات کااظہارکیا۔

مزید خبریں