جمعه,  10 اپریل 2026ء

April 10, 2026

اے این ایف کا ملک بھر میں کریک ڈاؤن، 9 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

اسلام آباد(عرفان حیدر) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 4 مختلف آپریشنز کے دوران 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں میں مجموعی طور پر 87 لاکھ روپے سے زائد مالیت

اسلام آباد: سید منظور احمد شاہ کی گرفتاری پر حریت کانفرنس کا اظہارِ تشویش، فوری رہائی کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): کل جماعتی حریت کانفرنس (آزاد کشمیر و پاکستان شاخ) نے تحریک آزادی کشمیر کے سینئر رہنما سید منظور احمد شاہ کی گرفتاری پر شدید تشویش اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے بنیادی انسانی اور شہری حقوق کے منافی قرار دیا ہے۔ جاری بیان کے

دوآبہ نہر کنارے بھینسوں کے باڑے متعلقہ اتھارٹیز کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)سرکاری املاک، زمین پر قبضہ کس طرح ہوتا ہے اس کی زندہ مثال دوآبہ ہیڈ ساگر کی طرف جانے والے روڈ پر دیکھی جا سکتی ہے جہاں محکمہ ایریگیشن کی زمین پر جانوروں کی پختہ کھرلیاں بنائی گیں ہیں سرکاری کھال غائب ہو چکا ہے جہاں شفاف

برطانیہ میں 22 ہزار طلبہ بحران کا شکار، قرض واپسی کے احکامات سے تشویش بڑھ گئی

مانچسٹر(تسنیم شہزاد) برطانیہ میں تقریباً 22 ہزار ویک اینڈ طلبہ ایک بڑے مالی اور تعلیمی بحران کا شکار ہو گئے ہیں، جب حکومت نے انہیں دیے گئے مینٹیننس لونز واپس کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ یہ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب متعدد جامعات نے اپنے کورسز کی غلط

میں اور میرا دوست
انڈیا کا غرور خاک میں ملا!

تحریر: ندیم طاہر پاکستانیو ! یہ بات ہے اسوقت کی جب بپھرا ہوا سانڈ “اسرائیل اور سپر پاور طاقتیں تیرے وطن عزیز پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کا پریشر ڈال رہے تھے۔ دنیا کے بڑے چوہدری اور ان کے اتحادی مسلسل یہ مطالبہ دہرا رہے تھے کہ پاکستان اسرائیل

میں اور میرا دوست
پاکستان کی سر بلندی سب سے اہم!

تحریک انصاف ہو یا ن لیگ، جماعتیں آتی ہیں، جاتی ہیں، بنتی ہیں اور بدلتی رہتی ہیں… مگر پاکستان ہمیشہ قائم رہتا ہے۔ 🇵🇰 یاد رکھیں! یہ تمام جماعتیں پاکستان کے اندر ہیں پاکستان ان جماعتوں کے اندر نہیں۔ آج کا وقت جذبات سے نہیں، اتحاد سے جیتنے کا وقت

وزیر اعظم کا ڈیزل کی قیمت میں 135 اور پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں 135 اور پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان  کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف قوم سے اہم خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیزل کی قیمت میں 135روپے اور پیٹرول کی قیمت میں

بلوچستان کی ترقی و استحکام پر وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی اور ناصر ولایت بٹ کی اہم ملاقات

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)  وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ناصر ولایت بٹ کی ون ٹو ون ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان اور بلوچستان کی موجودہ سیاسی و اقتصادی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ناصر ولایت بٹ ان دنوں حکومتِ بلوچستان کی خصوصی دعوت پر صوبے کے دورے پر

دنیا میں امن کا راستہ اسلام آباد ہے

تحریر: ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری (عاجز) دنیا اس وقت ایک ایسے نازک دوراہے پر کھڑی ہے جہاں ہر سمت بارود کی بو، جنگی بیانات، معاشی پابندیوں اور سفارتی کشیدگی کا ماحول دکھائی دیتا ہے۔ ایک طرف روس اور یوکرین کی جنگ نے یورپ کے امن کو تہہ و بالا کر