جمعرات,  09 اپریل 2026ء

April 8, 2026

امریکہ–ایران جنگ بندی: عالمی رہنماؤں کی حمایت، مستقل امن کے لیے فوری مذاکرات پر زور

پیرس (روشن پاکستان نیوز) بدھ، 8 اپریل 2026 کو عالمی رہنماؤں نے امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والی دو ہفتوں کی جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔ مشترکہ بیان میں اس اہم پیش رفت کو خطے میں امن کے قیام کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیا گیا۔ بیان

امریکا نے عرب دنیا کا بھروسہ کھودیا،امریکی اخبار کارپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل پر حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں بڑی سیاسی اور سماجی تبدیلیاں دیکھنے میں آئی ہیں۔ اس کے بعد غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں ہزاروں افراد جاں بحق اور لاکھوں بے گھر

نواز شریف، زرداری اور عمران خان کے ساتھ مِل بیٹھنے کی تجویز سامنے آ گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کا کہنا ہے کہ حالات کا تقاضہ ہے کہ نواز شریف، زرداری اور عمران خان مل کر بیٹھیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کا

سعودی عرب میں سفیرِ پاکستان اور گورنر مدینہ منورہ کے درمیان ملاقات

  ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستانی سفیر احمد فاروق نے مدینہ منورہ کے گورنر شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے جس میں باہمی امور سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی عرب میں پاکستانی سفیر احمد فاروق نے مدینہ منورہ کے

سندھ میں پیٹرول پر سبسڈی؛ 2800 افراد کو 56 لاکھ روپے جاری

کراچی(روشن پاکستان نیوز)سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ پرائیویٹ بسوں میں مسافروں کو سبسڈی دینے والا واحد صوبہ ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجود ہ جنگی صورتحال پورے خطے میں ہے۔ وفاقی حکومت کو مجبوری میں پیٹرول کی قیمت

شکریہ شکریہ پاکستان شکریہ، عالمی میڈیا کا پاکستان کی سفارتی کامیابی کا اعتراف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ایران امریکا جنگ بندی میں کلیدی کردار پر عالمی میڈیا میں پاکستان کی پذیرائی ہو رہی ہے، اور مبارک باد کے پیغامات دیے جا رہے ہیں، انٹرنیشنل میڈیا پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کا اعتراف کر رہا ہے۔ عالمی میڈیا نے خطے میں کشیدگی کم

خواجہ کلیم الرحمن صدر آزاد کشمیر کے سینئر ایڈوائزر مقرر، پارٹی رہنماؤں کی مبارکباد

مانچسٹر (رپورٹ: شیخ اعجاز افضل) – پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے سینئر نائب صدر اور مرکزی رہنما خواجہ کلیم الرحمن کو ان کی پارٹی خدمات کے اعتراف میں صدر آزاد کشمیر کا سینئر ایڈوائزر مقرر کر دیا گیا ہے۔ خواجہ کلیم الرحمن اس سے قبل بھی صدر آزاد کشمیر کے

اسلام آباد میں 9 اور 10 اپریل کو مقامی تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 9 اور 10 اپریل(جمعرات اور جمعہ) کو مقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹی کا اطلاق ضروری خدمات فراہم کرنے والے اداروں پر نہیں ہوگا،ایم سی آئی، سی ڈی اے، اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ کے دفاتر کھلے رہیں

پاکستان سے خلیجی ممالک سمیت دیگر مقامات کے لیے 70 پروازیں منسوخ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): پاکستان کے مختلف ایئرپورٹس سے خلیجی ممالک سمیت دیگر بین الاقوامی مقامات کے لیے آپریٹ ہونے والی 70 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پروازوں کی منسوخی ایران اور سعودی عرب پر حالیہ حملوں کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش

حکومت کا جمعہ کو ملک بھر میں ‘یومِ تشکر’ منانے کا فیصلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی کابینہ نے ایران امریکا جنگ بندی پر جمعہ کو ملک بھر میں ‘یومِ تشکر’ منانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ختم ہو گیا ہے، جس میں امریکہ اور ایران کے درمیان