اتوار,  05 اپریل 2026ء

April 5, 2026

سکھ طالبعلم اونکار سنگھ نے قرآن ترجمہ اور اسلامیات میں نمایاں نمبر حاصل کیے

  لاہور(روشن پاکستان نیوز)سکھ طالبعلم اونکار سنگھ نے تعلیمی میدان میں ایک منفرد اور قابلِ ستائش کامیابی حاصل کرتے ہوئے قرآن ترجمہ کے امتحان میں 50 میں سے 49 جبکہ اسلامیات میں 100 میں سے 98 نمبر حاصل کر لیے۔ لاہور سے کراچی آنے والا پی آئی اے کا طیارہ

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی نو منتخب باڈی نے صحافی راجہ اسرار پر حملوں کی دھمکیوں کی مذمت

اسلام آباد(سائرہ اختر سے) صحافی راجہ اسرار حسین کو مبینہ طور پر بری امام کے ایک ریکارڈ یافتہ منشیات فروش کے سگے بھائی کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے واقعے پر نیشنل پریس کلب کی نومنتخب باڈی نے سخت مذمت کی ہے۔ نیشنل پریس کلب کے عہدیداران

سحر کامران کا ایسٹر کے موقع پر خوشیوں بھرا پیغام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے ایسٹر کے موقع پر اپنے ساتھیوں اور دوستوں کو خوشیوں بھرا پیغام دیا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا “ایسٹر مبارک تمام ساتھیوں اور دوستوں کو خوشیوں بھرا موسم منانے پر نیک خواہشات۔ آپ سب کو بہار کے

اسلام آباد میں خاتون رپورٹر پر حملہ، پولیس کی مبینہ غفلت پر تنقید

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) دارالحکومت اسلام آباد میں صحافت پر ایک اور خطرناک حملے کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس میں “ایک نیوز” چینل کی خاتون رپورٹر آفتاب جہان کو ڈیوٹی کے دوران ہراساں کیا گیا اور مزاحمت کرنے پر انہیں کیمرے کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ واقعے

ملکی ضروریات کیلئے ایندھن کے مناسب ذخائر موجود ہیں، عوامی ریلیف کے اقدامات کر رہے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے ملکی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایندھن کے مناسب ذخائر موجود ہیں اور حکومت عوامی ریلیف کے اقدامات کر رہی ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی کے نفاذ پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء

کسی بس والے نے کرائے میں اضافہ کیا تو اس کیخلاف کارروائی ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے متنبہ کیا ہے کہ کسی بس والے نے کرائے میں اضافہ کیا تو اس کیخلاف کارروائی ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ پٹرولیم مصنوعات کی

خیبر پختونخوا میں بارشوں سے 45 افراد جاں بحق ہوئے: پی ڈی ایم اے نے تفصیلات جاری کردیں

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا میں 25 مارچ سے اب تک ہونے والی بارشوں کے دوران نقصانات کی رپورٹ جاری کردیں۔ پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ بارشوں سے مختلف حادثات میں اب تک 45 افراد جاں بحق اور 105افراد زخمی

پاکستان کو ایران اسرائیل جنگ کے اثرات کا طویل عرصے تک سامنا کرنا پڑےگا: خواجہ آصف

سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت نے پہلگام جیسا فالس فلیگ آپریشن کیا تو اس بار ہم انہیں کلکتہ تک پہنچاکر آئیں گے۔ سیالکوٹ میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا ایران اسرائیل جنگ کے اثرات کا

یو اے ای کو رقم واپسی، پاکستان نے سعودی عرب سے مزید مالی سہولت مانگ لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یورو بانڈز کی ادائیگیوں اور متحدہ عرب امارات کو رقم کی واپسی کے باعث پاکستان کو زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم کرنے کا چیلنج درپیش ہے، جس کے لیے حکومت مختلف متبادل تجاویز پر غور کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر بہتر بنانے

ملک بھر میں طوفانی بارشیں، کئی مقامات پر سیلابی صورتحال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان بھر میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد میں اولے پڑے اور بارش سے موسم سرد ہوگیا، اس کے علاوہ لاہور، راولپنڈی، مری،سرگودھا،گجرات، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں بھی تیز بارش ہوئی۔ میانوالی میں کنڈل چھرا والا کے مقام پر دریائے کرم میں طغیانی