







اسلام آباد(سعد عباسی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل فرانزک ایجنسی (این ایف اے) کا دورہ کیا جہاں انہیں ادارے کی کارکردگی اور جدید سہولیات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر انہوں نے ایجنسی میں قائم ریسرچ اینڈ انوویشن لیب، ڈیجیٹل فرانزک لیب، نارکوٹکس لیب، فنٹیک لیب

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر احمد فاروق نے مشرق وسطیٰ کی حالیہ صورتحال کے تناظر میں مملکت میں مقیم پاکستانی شہریوں کو سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال کی ہدایت کی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نے

تحریر/ ندیم طاہر سوشل میڈیا پر بحث ہو رہی ہیں “یزید بھی اتنا ہی پاپولر ہے جتنا حسین علیہ السلام۔” سننے میں یہ بات بھلی لگتی ہیں لیکن حقیقت سے اسکا کوئی تعلق نہیں۔ سہیل احمد (عزیزی) نے ایک پروگرام میں کہا “یزید بھی اتنا ہی پاپولر ہے جتنا حسین

اسلام آباد(عرفان حیدر) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے اسلام آباد زون میں نااہلی، غیر پیشہ ورانہ رویے اور بدعنوانی پر سخت کارروائی کرتے ہوئے متعدد افسران کو سزائیں سنا دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق لیڈی کانسٹیبل اقراء اور اے ایس آئی اسفند یار کو ملازمت سے برخاست

اسلام آباد(عرفان حیدر) انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 5 کارروائیوں کے دوران 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں میں ایک کروڑ 70 لاکھ روپے سے

تحریر: سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ بہار کی اک سہانی شام / ہمیں ڈر ہے ہم کھو نہ جائیں کہیں۔ میں نے جب یہ منظر دیکھا تو گاڑی فورا روک لی کیونکہ پارک کے گیٹ کے ساتھ فٹ پاتھ پر چند آوارہ کتے بڑے اطمینان سے ہاتھ پر ہاتھ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خیبرپختونخوا، پنجاب اور آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مظفرآباد، اسکردو، دیامر، راولپنڈی، مری، ٹیکسلا اورحسن ابدال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔