بدھ,  01 اپریل 2026ء

April 1, 2026

عمرے کی آڑ میں سعودی عرب کے راستے یورپ جانے والا مسافر آف لوڈ

سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز) ایف آئی اے امیگریشن نے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے عمرے کے بہانے سعودی عرب کے راستے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر کے گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافر محمد ابوبکر ابتدائی

آج سے 4 اپریل تک ملک کے بیشتر حصوں میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آج سے 4 اپریل تک ملک کے بیشتر حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بھی آج رات سے تین اپریل کے دوران بارش متوقع ہے اور چند علاقوں میں 50 ملی میٹر

دوتہائی امریکی ایران جنگ کا فوری خاتمہ چاہتے ہیں: سروےرپورٹ میں انکشاف

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) دو تہائی امریکی ایران جنگ فوری ختم کرنے کے حق میں سامنے آگئے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز اور اپسوس پول (IPSOS POLL) کی جانب سے ایران جنگ سے متعلق سروے کیا گیا۔ سروے سے معلوم ہوا کہ دو تہائی امریکی سمجھتے ہیں کہ ایران جنگ فوری

ایران جنگ کے خاتمے پر متضاد خبریں، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران جنگ کے خاتمے پر متضاد خبریں سامنے آنے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ دیکھا جارہا ہے۔ برینٹ خام تیل118 سے کم ہو کر 106 ڈالر فی بیرل کی سطح پرآگیا اور ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت103 ڈالرفی بیرل

کیا امریکی فوجی اڈے مشرقِ وسطیٰ سے اسرائیل منتقل ہورہے ہیں؟

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے امریکا کو فوجی اڈے قائم کرنے کی پیشکش کی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں مستقل امریکی فوجی اڈہ موجود نہیں، امریکا کے بڑے فوجی اڈے خلیجی ممالک میں موجود ہیں