March 30, 2026

امریکی چینل کی ٹیم پر حملے کے بعد اسرائیلی آرمی چیف کا ایکشن، پوری فوجی بٹالین معطل کر دی

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) امریکی نیوز چینل سی این این کی ٹیم  پر حملے کے بعد اسرائیلی آرمی چیف  نے ایکشن  لیتے ہوئے مغربی کنارے کی پوری فوجی بٹالین معطل کر دی ۔ اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے میں امریکی نیوز چینل سی این این کی ٹیم کو حراست میں

پی ایس ایل 11: گیند سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر فخر زمان مشکل میں آگئے، چارج عائد

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 11 میں  گیند سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر لاہور قلندرز کے فخر زمان کو لیول تھری جرم پر چارج کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل 11 کے دوران لاہور قلندرز کے اسٹار بلے

ام رباب چانڈیو کے والد، دادا اور چچا کے قتل کا کیس، تمام ملزمان بری

دادو(روشن پاکستان نیوز) میہڑ کی امِ رباب چانڈیو کے والد تمندار مختار علی چانڈیو، دادا رئیس کرم اللّٰہ چانڈیو اور چچا قابل چانڈیو کے تہرے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دادو کی ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ نے ام رباب چانڈیو کے والد اور دادا کے

امریکی فوجی خلیج فارس میں شارک مچھلیوں کی خوراک بن جائیں گے:ترجمان ایران فوج

تہران(روشن پاکستان نیوز) ترجمان خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹرز ابراہیم ذوالفقاری کا کہنا ہے کہ تباہی کے سوا امریکی فوج کے حصے میں کچھ نہیں آئے گا، امریکی فوج خلیج فارس کی شارک مچھلیوں کی خوراک بن جائیں گے۔ ایک بیان میں ترجمان ایرانی فوج ابراہیم ذوالفقاری نے کہا کہ امریکی

میں اور میرا دوست
ناقابلِ انکار حقیقت۔۔۔!انسان کی فطرت

یہ کالم ایک ایسے شخص کےلیے لکھ رہا ہوں جن کے کالم پڑھ پڑھ کر ہم بھی آج کالم لکھنے جوگے ہو گئے۔۔۔ یہ ایک ناقابلِ انکار حقیقت ہے کہ انسان کی فطرت میں اپنے خالق کو پہچاننے کی خواہش ہمیشہ سے موجود رہی ہے۔ یہ جستجو ایک مذہبی روایت

اسلام آباد مذاکراتی مرکز بن گیا، امن کی نئی امید

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ پانچویں ہفتے میں داخل ہوگئی ہے، جہاں ایک جانب شدید فوجی کارروائیاں جاری ہیں تو دوسری جانب کشیدگی کم کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی سفارتی کوششیں بھی تیز ہوگئی ہیں۔ تازہ حملوں میں امریکا اور اسرائیل نے ایران کے

پاکستانی مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری، لندن کے لیے فضائی آپریشن بحال ہو گیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کا 6 سال بعد لندن کے لیے فضائی آپریشن بحال ہو گیا۔ پی آئی اے کی پہلی پرواز پی کے 785 اسلام آباد سے 325 مسافروں کو لے کر لندن روانہ ہو گئی، سیکریٹری دفاع اور برطانوی ہائی کمشنر