اتوار,  29 مارچ 2026ء

March 29, 2026

88واں 3 روزہ عرس حضرت الحاج خواجہ محمد معصوم 10 اپریل سے شروع

سلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وما ارسلنا الا رحمت اللعالمین انٹرنیشنل تین روزہ 88 واں سالانہ عرس مبارک صاحب لولاک احمد مجتبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ب فیضان نظرخواجہ خواجگان عظیم عالمی مبلغ اسلام حضرت الحاج خواجہ محمد معصوم صاحب تاجدار تصوف شہنشاہ ولایت قیوم پنجم پیر

ایران کا ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤکے عالمی معاہدے سے علیحدگی پر غور، وجہ بھی سامنے آگئی

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پیھلاؤکے معاہدے این پی ٹی سے علیحدہ ہونے کے لیے سنجیدگی سے غور شروع کردیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اقدام کا مقصد آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کے بھیس میں امریکا اور اسرائیل کو ایران کی مزید جاسوسی سے

ایران پرکنٹرول حاصل کرنےکیلئے امریکا کو 10 لاکھ فوجیوں کی ضرورت ہوگی: برطانوی اخبار

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی اخبار  میں شائع شدہ  مضمون  میں کہا گیا ہےکہ  امریکا  اگر  واقعی ایران پر کنٹرول حاصل کرنا چاہے تو  اسے  چند  ہزار  نہیں بلکہ کم از کم 10 لاکھ فوجیوں کی ضرورت  پڑے گی۔ برطانوی اخبار کے عالمی امور کے مدیر اور جنگوں کے حوالے سے

ایران جنگ کے خلاف امریکا میں بڑے پیمانے پر ’’نوکنگ ‘‘مظاہرے

نیویارک (روشن پاکستدان نیوز)ایران جنگ کے خلاف امریکا میں بڑے پیمانے پر ’’نوکنگ ‘‘مظاہرے کئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا بھر کی سڑکوں پر آج 70لاکھ افراد نے مظاہرے کئے ،امریکا کے 3ہزار شہروں میں مظاہرے، سب کا ایک ہی

قومی ائیر لائن کی 6سال بعد لندن کےلئے ڈائریکٹ پرواز بحال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ائیر لائن کی 6سال بعد لندن کےلئے ڈائریکٹ پرواز بحال ہوگئی۔ قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 785 دن ایک بجے اسلام آباد سے لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ کے لیے روانہ ہو گی اور30 مارچ کو لاہور سے ڈائریکٹ فلائٹ ہیتھرو ائیر ہورٹ کے

اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی رپورٹ سامنے آ گئی۔ پمزاسپتال کے سربراہ آئی ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد عارف خان نے بشریٰ بی بی کامعائنہ کیااورانہیں 4 ہفتے بعد دوبارہ چیک اپ کا بھی مشورہ دیاہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر نے بشریٰ

ملک کے بیشتر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور برفباری کا الرٹ جاری کردیا۔ گزشتہ روز لودھراں،جھنگ ، موسیٰ خیل، پشاور، با جوڑ، ملاکنڈ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اس

ایران جنگ : پاکستان سفارتی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا، الجزیرہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان ایران کے خلاف جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے اہم سفارتی کردار ادا کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد اس وقت علاقائی و عالمی سفارت کاری کا مرکز بن چکا ہے

موبائل سے دوری کے باوجود آنکھیں تھکی تھکی کیوں؟ ماہرینِ کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ موبائل یا لیپ ٹاپ کا زیادہ استعمال ہی آنکھوں میں جلن اور خشکی کی واحد وجہ ہے، لیکن طبی ماہرین نے ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔ حالیہ تحقیق کے مطابق، بہت سے ایسے افراد بھی آنکھوں کی