هفته,  28 مارچ 2026ء

March 28, 2026

ایران جنگ میں شہریوں اور بنیادی ڈھانچوں پر حملوں کو فوری روکا جائے: جی 7 ممالک کا مطالبہ

 پیرس(روشن پاکستان نیوز) جی سیون ممالک نے مطالبہ کیا ہے کہ ایران جنگ میں شہریوں اور  بنیادی ڈھانچوں پر حملوں کو فوری روکا جائے۔ جی سیون ملکوں کے وزرائے خارجہ کے پیرس میں ہونے والے اجلاس میں سعودی عرب، برازیل، جنوبی کوریا، بھارت اور یوکرین بھی شریک ہوئے۔  جی سیون

چین کا پاکستان کی سفارتی کاوشوں کی مکمل حمایت کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چین نے پاکستان کی سفارتی کاوشوں کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے خطے میں استحکام کے لیے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور چینی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس

ایران اور امریکا کے مذاکرات کی میزبانی پر کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف

سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے مذاکرات کی میزبانی پر کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کے حوالے سے فی

ایران جنگ کے معاملے پر اسرائیلی وزیراعظم اور موساد کے سربراہ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران جنگ کے معاملے پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور  اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیہ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق موساد کے سربراہ ایک ہفتے سے وزیراعظم نیتن یاہو کی قیادت

کراچی: چلتی گاڑی میں آگ لگ گئی، بچوں اور خواتین سمیت 9 افراد جھلس گئے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) چلتی گاڑی میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 9 افراد جھلس گئے۔ شہر کے علاقے خداداد کالونی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں چلتی گاڑی میں اچانک آگ لگنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد شدید

ایران جنگ آسان بتا کر ٹرمپ کو اس میں شامل کروانے پر جے ڈی وینس نے نیتن یاہو کو جھاڑ پلادی: برطانوی میڈیا

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی میڈیا کے مطابق پیر کے روز امریکی نائب صدرجے ڈی وینس کی اسرائیلی وزیر اعظم سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں خاصا تناؤ تھا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایران جنگ کو بہت آسان بتا کر ٹرمپ کواس میں شامل کروانے پر جی ڈی وینس نے نیتن

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا، 1.2 ارب ڈالر ملیں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ  طے پا گیا۔ آئی ایم ایف کے مطابق منظوری کے بعدپاکستان کو توسیعی فنڈ سہولت کے 1 ارب ڈالر  اور  آر ایس ایف کے تحت 21 کروڑ ڈالر تک رسائی حاصل ہوگی یعنی

امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں بڑی کمی، امریکی نیوز چینل نے سروے جاری کردیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بطور صدر  مقبولیت  میں بڑی کمی آگئی۔  امریکی نیوز چینل نے ٹرمپ کی کارکردگی کا سروے جاری کیا جس کے مطابق  صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں بڑی کمی دیکھی گئی ہے۔ سروے کے مطابق ٹرمپ کی کارکردگی کو اکثریت نے مسترد کردیا