جمعه,  20 مارچ 2026ء

March 20, 2026

ہم ہر جارحیت کی مذمت کرتے ہیں کیونکہ ہم زندہ قوم ہیں

 تحریر: سید شہریار احمد  ایڈوکیٹ ہائی کورٹ  ہم ہر جارحیت کی مذمت کرتے ہیں کیونکہ ہم زندہ قوم ہیں ایک طرف ہماری قوم ،ہماری افواج، ہمارے حکمران، سوڈان کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور پاکستان اسرائیل کی مسلمانوں پر شدید بمباری کی بھرپور انداز میں مذمت کرتا ہے