منگل,  17 مارچ 2026ء

March 17, 2026

آسکر تقریب: ہسپانوی اداکار کا ‘فلسطین کے حق میں نعرہ’، پریانکا کے عجیب تاثرات کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 2026 کی آسکرز کی تقریب 15 مارچ بروز اتوار کو لاس اینجلس میں ہوئی جس میں ہسپانوی اداکار کی جانب سے فلسطین کے حق میں لگایا جانے والا نعرہ توجہ کا مرکز بن گیا۔ Javier Bardem says “no to war and free Palestine” at the #Oscars,

واٹس ایپ میں ایسے بہترین فیچر کی آمد جو اب تک اس سروس کا حصہ نہیں تھا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ میں ایک ایسے فیچر کا ااضافہ کیا جا رہا ہے جو اب تک اس مقبول میسجنگ پلیٹ فارم کا حصہ نہیں تھا۔ واٹس ایپ کی جانب سے ایسے افراد سے چیٹ کو آسان بنایا جار ہا ہے جو اس پلیٹ فارم کو استعمال نہیں

ایران کے دارالحکومت تہران پر اسرائیل کے نئے بڑے حملے
ایران کے دارالحکومت تہران پر اسرائیل کے نئے بڑے حملے

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے دارالحکومت تہران پر اسرائیل کی جانب سے نئے بڑے حملے کیے گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ تہران پر بڑے پیمانے پر حملوں کی نئی لہر شروع کی ہے، جس میں تہران میں انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس

متحدہ عرب امارات پر حملوں میں ایک اور پاکستانی جاں بحق
متحدہ عرب امارات پر حملوں میں ایک اور پاکستانی جاں بحق

دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات پر حملوں میں ایک اور پاکستانی جاں بحق ہو گیا۔ امارتی حکام کے مطابق اماراتی فضائی دفاع نے بیلسٹک میزائل حملے کو ناکام بنایا ، ابوظبی کے علاقے بنی یاس میں میزائل کے ٹکڑے گرے جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی شہری جاں بحق

بزمِ شاہین کی جانب سے مقابلہ حسنِ قرأت کا انعقاد

ریاض ( وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بزمِ شاہین کی جانب سے ماہِ رمضان المبارک کے دوران مقابلۂ حسنِ قرأت کا انعقاد کیا گیا۔ مقابلہ حسنَ قرأت کی مختلف روح پرور محفلوں میں سینکڑوں بچوں نے بھرپور شرکت کی اور خوبصورت انداز میں تلاوتِ قرآنِ کریم

ایران جنگ کے دوران امریکا میں اسرائیل کی حمایت میں نمایاں کمی: سروے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں اسرائیل کی حمایت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ایران جنگ کے دوران امریکی نشریاتی ادارے این بی سی نیوز  نے ایک نئے سروےکا انعقاد کیا، سروے میں بتایا گیاکہ  39 فیصد امریکی اسرائیل کے بارے میں منفی رائے رکھتے ہیں جبکہ اسرائیل سے

آپریشن غضب للحق جاری، کرم سیکٹر میں افغان طالبان اور فتنہ خوارج کی کئی پوسٹیں تباہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) افغانستان کی بلا اشتعال کارروائی کے خلاف پاک فوج کا آپریشن غضب للحق جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کرم سیکٹر میں پاک فوج نے مؤثر کارروائی میں افغان طالبان اور فتنہ خوارج کی کئی پوسٹیں تباہ کردیں۔ امریکا نے افغانستان کو“اسٹیٹ اسپانسرآف رانگ فل ڈیٹینشن”