

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں جنگی صورت حال اور آبنائےہرمز بند ہونے کی وجہ سے روس کو تیل سے یومیہ 150 ملین ڈالر اضافی آمدن ہورہی ہے۔ برطانوی جریدے کے مطابق ایران جنگ کے بعد روسی تیل کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے اور بھارت اور چین بڑی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) نہال ہاشمی نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ظفر احمد راجپوت نے نہال ہاشمی سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ گورنر سندھ کی تقریب حلف برداری میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار،

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنے دوست اسرائیل کے پرائم منسٹر نیتن یاہو کو کرپشن کے مقدمات میں عام معافی دینے کے لئے مسلسل بک بک سے عاجز آ کر اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ بالآخر بول پڑے اور ٹرمپ کی تنقیدوں کو اسرائیل کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ عام آدمی پر بوجھ کم کرنے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) افغانستان کی بلا اشتعال کارروائیوں کے جواب میں پاک فوج کا آپریشن غضب للحق جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے قریب صدق گاؤں میں دہشتگردوں کی کوشش کو ناکام بنادیا گیا ۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 12 اور 13 مارچ کی درمیانی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) سینٹکام نے عراق میں گر کر تباہ ہونے والے امریکی جہاز حادثے میں 4 ہلاکتوں کی تصدیق کردی۔ سینٹکام نے دعویٰ کیا ہے کہ جہازفرینڈلی یا دشمن کی کارروائی کا نشانہ نہیں بنا، فی الحال ریسکیوکاعمل جاری ہے۔ امریکی سینٹکام نے بتایا کہ واقعےمیں عملےکے6 میں سے