







تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے امریکا اور اسرائیل کو مکمل سزا دینے تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ ایرانی مشترکہ فوجی کمانڈ خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری کا کہنا ہے کہ ایران اب جوابی حملوں کی پالیسی ختم کرکے امریکا اور اسرائیل کو سزا دینے کے لیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء چوہدری ریاض سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات، ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور اور آزاد کشمیر و پاکستان کی سیاسی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دربار بری امام سرکار کی سیکیورٹی کے حوالے سے اسلام آباد ضلعی انتظامیہ اور خادمِ اعلیٰ بری امام سرکار و باوا کلو سرکار راجہ سرفراز اکرم کی ملاقات جلد ہوگی، ملاقات میں بری امام سرکار کے مزار پر آنے والے زائرین کے لیے سکیورٹی انتظامات، سہولیات

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی ویمن یونیورسٹی کی دو اساتذہ نے دنیا بھر کے بہترین محققین میں اپنی جگہ بنا کر ملک اور یونیورسٹی کا نام روشن کر دیا ہے۔ راولپنڈی ویمن یونیورسٹی کی شعبہ نباتیات کی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر بینظیر احسن عباسی اور شعبہ کمپیوٹر سائنسز کی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور آئی ایم ایف اسٹاف لیول کے معاہدے تک پہنچنے میں ناکام رہا تاہم وفد نے کہا پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں بہترین کارکردگی دکھائی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد کے درمیان ہونے

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے رہبر معظّم سیّد مجتبیٰ خامنہ ای کے زخمی ہونے کے اسرائیلی دعوؤں کی تردید کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران پر حملے کے پہلے روز ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای بھی زخمی ہوئے اور ان کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہائیکورٹ نے عمران خان کو نجی اسپتال منتقلی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی نجی اسپتال منتقلی کی درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران جسٹس ارباب طاہر نے وکیل درخواست گزار سے کہا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافر کو بڑی سہولت فراہم کردی گئی ، جس کے تحت مسافر ایئرپورٹ پرہی کرنسی تبدیل کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (PAA) نے مسافروں کی سہولت کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے اسلام آباد انٹرنیشنل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف چند گھنٹوں کے ہنگامی سرکاری دورہ پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسن اندرابی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار

سرینگر(روشن پاکستان نیوز) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے رہنما ڈاکٹر فاروق عبداللّٰہ مبینہ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر فاروق عبداللّٰہ شادی میں شریک تھے جہاں ان پر انتہائی قریب سے ایک شخص نے پستول سے گولی چلانے کی کوشش