هفته,  25 اپریل 2026ء

March 11, 2026

ایران کا امریکا میں ہونیوالے فٹبال ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے رواں سال امریکا میں ہونے والے فیفا فٹبال ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایران نے امریکا میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ 2026 سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق ایرانی وزیرکھیل احمد دنیا مالی نے اعلان کیا ہے

پاکستان ہروقت ہرصورت سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے، ضرورت پڑی تو ہرحال میں مددکرینگے: ترجمان وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم کے ترجمان برائے  غیر ملکی میڈیا مشرف زیدی نےکہا ہےکہ  پاکستان ہر وقت اور ہر صورت سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے، ضرورت پڑی تو سعودی عرب کی ہر حال میں مدد کریں گے۔  بین الاقوامی جریدے سےگفتگو میں  ترجمان وزیراعظم مشرف زیدی کا کہنا

آپریشن غضب للحق جاری: افغان طالبان رجیم کے641 کارندے ہلاک، 243 چیک پوسٹیں تباہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے آپریشن غضب للحق کے اب تک کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ وزیر اطلاعات کے مطابق افغانستان کی بلا اشتعال کارروائی کے خلاف پاک فوج کا آپریشن غضب للحق جاری ہے۔ انہوں نے بتایاکہ اب تک افغان طالبان رجیم کے641

خام تیل کی ترسیل میں رکاوٹ کے خدشات، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خام تیل کی ترسیل میں رکاوٹ کے خدشات کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ اب سے کچھ دیر پہلے برینٹ آئل کی قیمت 88 ڈالر سے 92 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 88 ڈالر فی بیرل پر دیکھی

راولپنڈی،موسمِ بہار کی آمد آمد ملیہ پارک میں خوبصورت پھولوں کے دلکش مناظر

راولپنڈی(عرفان حیدر) موسمِ بہار کی آمد شہرکے معروف تفریحی مقام ملیہ پارک کو مزید خوبصورت اور دلکش بنانے کے لیے ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ منیجنگ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی احمد حسن رانجھا کی ہدایات پر پارک میں سجاوٹ، تزئین و آرائش اور

اسلام آباد: حلقہ پٹواری روات کی عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(راجہ اسرار حسین) اسلام آباد سول جج فرسٹ کلاس ایسٹ عنبرین اقبال چوہدری کی عدالت نے موضع راوت کے حلقہ پٹواری ملک بابر کی مسلسل عدم پیشی پر 50 ہزار روپے کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالتی حکم نامے کے مطابق 3 مارچ

سائنسی معجزہ، ڈاکٹر نے روبوٹ کے ذریعے ڈھائی ہزار کلومیٹر دور مریض کا آپریشن کر دیا

لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں ایک سرجن نے روبوٹ کے ذریعے ڈھائی ہزار کلومیٹر دور مریض کا آپریشن کیا، جو اپنے آپ میں ایک سائنسی معجزہ ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق لندن کے ایک سرجن کا کہنا ہے کہ انھوں نے برطانیہ کی تاریخ میں پہلی

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال، برطانوی ائیرلائن نے کئی ممالک کی پروازیں منسوخ کردیں

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی ائیرلائن نے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے باعث پروازیں منسوخ کردیں۔ ایران اور امریکا واسرائیل کی حملوں کے باعث مشرقی وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کی وجہ سے بیشتر ائیرلائن کی جانب سے پروازیں مسوخ کردی گئی ہیں۔ اسی طرح برطانوی ائیرلائن نے بھی اپنی پروازیں منسوخ

چوہدری ریاض کی رہائش گاہ پر سیاسی و سماجی شخصیات کی ملاقات، ملکی صورتحال اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء چوہدری ریاض کی رہائش گاہ پر اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی ملاقات، اس موقع پر ندیم اصغر کیارا، اشتیاق خان، علی شان سونی، چوہدری پرویز اشرف اور مختار عباسی موجود تھے،ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، ملکی سیاسی

اسرائیلی حملے میں ایران کے نو منتخب سپریم لیڈر زخمی ہوئے تھے، اسرائیلی عہدیدار کا دعویٰ

تہران(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹیلیجنس رپورٹس کے مطابق ایران کے نو منتخب سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای گزشتہ دنوں اسرائیلی حملے میں معمولی زخمی ہوئے تھے۔ رپورٹ کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای کو اسرائیلی حملے کے دوران پیروں پر معمولی زخم آئے