March 11, 2026

اسلام آباد پولیس کی بڑی کارروائی، تھانہ ہمک میں قتل کے 3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے تھانہ ہمک اور ہومی سائیڈ یونٹ کی مشترکہ کارروائی میں اسلحہ آتشین سے فائرنگ کرکے ایک شخص کے قتل اور ایک خاتون کے زخمی ہونے کے واقعے میں ملوث 3 اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیے ہیں۔ گرفتار ملزمان میں عبد الرحمان، افضال اور

ہفتہ وار اضافی چھٹی کب ہوگی؟ حکومت نے فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت کفایت شعاری اور توانائی کی بچت کیلیے ہفتہ وار اضافی چھٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت کفایت شعاری اور توانائی بچت پر حکومتی اقدامات کے نفاذ پر جائزہ اجلاس ہوا جس کے جاری کردہ اعلامیے

روزہ جسمانی اور روحانی علاج/ایک سوالیہ نشان؟
روزہ جسمانی اور روحانی علاج/ایک سوالیہ نشان؟

تحریر: سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ روزہ جسمانی اور روحانی علاج/ایک سوالیہ نشان؟ جدید طبی سائنس نے یہ ثابت کیا ہے کہ روزہ نہ صرف جسمانی بلکہ روحانی بیماریوں کا بھی علاج ہے۔ اس سے پہلے ماضی قریب میں میرے والدین کے دور کے ماہرین طب بھی یہ ثابت

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے مطابق 7 مختلف کارروائیوں کے دوران 29 لاکھ روپے سے زائد

برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے اسرائیل کے قیام کی راہ ہموار کرنے پر برطانیہ سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا

لندن(روشن پاکستان نیوز) کئی برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے اسرائیل کے قیام کی راہ ہموار کرنے پر حکومت برطانیہ سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ وزیراعظم کئیر اسٹارمر کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ 1916 کے بالفور معاہدے کے نتائج آج سامنے آرہے ہیں، اِسی معاہدے سے 1948

بابر اعظم کا قومی ٹیم کی مینجمنٹ کی ہدایت پر کچھ دیر کرکٹ سے آرام کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ کی ہدایت پر اسٹار بیٹر بابر اعظم نے کچھ دیر کرکٹ سے آرام کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بابراعظم کو قومی ٹیم مینجمنٹ نے آرام کا مشورہ دیاہے جس کی وجہ سے بابراعظم جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ نہیں کھیلیں