

جدہ(روشن پاکستان نیوز) رمضان کا آخری عشرہ شروع ہوتے ہی حرمین شریفین میں ہزاروں رجسٹرڈ افراد اعتکاف میں بیٹھ گئے۔ سعودی عرب میں ماہ رمضان کے 20 ویں روزے کے ساتھ ہی اعتکاف کا آغاز ہوگیا ہے جس کیلئے حرمین شریفین میں 15ہزار سے زائد افراد نے خود کو اعتکاف

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایران کی جانب سے عرب ممالک پر داغے گئے ڈرونز اور میزائل حملوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق ایران نے حالیہ جنگ کے آغاز سے عرب ممالک میں اپنے اہداف پر 2000 ڈرونز اور 500 میزائل داغے۔ نیویارک ٹائمز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایل پی جی کی قیمت میں 70 سے 100 روپے فی کلو تک اضافہ کردیا گیا۔ مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کے رہنما علی حیدر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی ریٹیل قیمت 250 روپے فی کلو سے بڑھ کر 320 تا 350 روپے کلو ہوگئی

اسلام آباد/کراچی(روشن پاکستان نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث عارضی طور پر معطل ہونے والی فضائی سروسز بتدریج بحال ہونا شروع ہوگئی ہیں اور مختلف ایئرلائنز نے پاکستان کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قطر ائیرویز 10 مارچ کو دوحہ سے اسلام

ابوظبی(روشن پاکستان نیوز) اتحاد ائیرویز نے 11 مارچ کو ابوظبی سے مختلف عالمی شہروں کے لیے پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق ابوظبی سے لاہور کے لیے بھی ایک پرواز چلانے کا ارادہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ایئرلائن کے جاری کردہ فلائٹ شیڈول کے مطابق 11