

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز)چین نے ایران پر ہونے والے امریکی و اسرائیلی حملوں کی مخالفت کرتے ہوئے حملے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا یہ جنگ ہونی ہی نہیں چاہیے تھی، طاقت کا استعمال مسئلے کا حل نہیں، ایران میں حکومت

واشنگٹن(روشمن پاکستان نیوز) امریکی فوج کی ایک بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ کر دی گئی جس کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں ممکنہ تعیناتی کی قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی فوج نے ایلیٹ ائیربورن ڈویژن کے ہیڈکوارٹر کی بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ کر

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاع پر کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 13 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 6 اور 7 مارچ کو سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خیبر پختونخوا

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بالی وڈ سپر اسٹار سیف علی خان نے اپنے بیٹے ابراہیم علی خان کو فلم انڈسٹری میں اپنی جگہ خود بنانے کا پیغام دیا ہے۔ سیف علی خان نے حال ہی میں اپنی بہن سوہا علی خان کے یوٹیوب چینل پر انٹرویو دیا جہاں انہوں نے اقربا پروری

تہران(روشن پاکستان نیوز) سیکرٹری جنرل ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل علی لاریجانی نے کہا کہ خطے میں موجود امریکی اڈے ہمارے خلاف استعمال ہو رہے ہیں، ایسے میں ایران کو حق دفاع کا پورا حق حاصل ہے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں علی لاریجانی نے پیغام دیا کہ خطے کے ممالک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر بریٹ رینڈل نے 5 گیندوں پر 5 وکٹیں لیکر نئی تاریخ رقم کردی۔ فاسٹ بولر بریٹ رینڈل نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں تاریخ رقم کی اور پانچ گیندوں پر پانچ وکٹیں حاصل کر کے ریکارڈ قائم کردیا۔ بریٹ رینڈل نے 25

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کردیا کہ ہم ایران میں ایسا صدر چاہتے ہیں جو ملک کو جنگ کی طرف نہ لے جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ جنگ کے بعد ایران کا نقشہ شاید ویسا نہیں نظرآئےگا جیسا ابھی ہے،

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی دارالحکومت ریاض کے حساس ترین علاقے ڈپلومیٹک کوارٹر پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ سعودی وزارتِ دفاع کے مطابق ایک ڈرون نے سفارتی مشنز کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، تاہم سعودی دفاع نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈرون کو فضا میں