

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایلون مسک کے زیرملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) میں صارفین کو کمانے کے نئے مواقع فراہم کیے گئے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے کریٹیر سبسکرپشنز کے حوالے سے چند نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان میں سے ایک exclusive تھریڈز

تہران(روشن پاکستان نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ رپورٹ کے مطابق مشرقی وسطیٰ میں جاری جنگ اور امریکا کی آبنائے ہرمز کھولنے میں ناکامی کے بعد خام تیل کی قیمت 9 فیصد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گوگل نے خاموشی سے اپنی مقبول سروس میپس میں ایک دلچسپ تبدیلی کی ہے جس کا علم بیشتر افراد کو نہیں ہوسکا۔ 9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق گوگل میپس میں نئے گریڈینٹ آئیکون کو اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے متعارف

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہمت ہے کہ تو آبنائے ہرمز میں تیل بردار جہازوں کی حفاظت کے لیے امریکی بحری جہاز تعینات کرکے دکھائیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کے ایک ترجمان

ریاض (وقار نسیم وامق) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب میں وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی ہے جس میں پاک سعودی دفاعی معاہدے سمیت علاقائی اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیف آف ڈیفنس فورسز

اسلام آباد(عرفان حیدر) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے تین کارروائیوں کے دوران دو خواتین سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 87 لاکھ

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے ڈیل کیلئے امریکا کو فون کال کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کر دیا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے بیان میں امریکا کو کال کرنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ روس ایران کو امریکی فورسز پر حملے کیلئے انٹیلی