هفته,  07 مارچ 2026ء

March 6, 2026

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل 55، 55 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 55

عالمی یومِ خواتین: اسلام آباد میں شارپ پاکستان کے زیر اہتمام تقریب، نمایاں خواتین کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)شارپ پاکستان کے زیرِ اہتمام وفاقی دارالحکومت میں عالمی یومِ خواتین کے موقع پر ایک پُرجوش اور بامقصد تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سول سوسائٹی کے رہنماؤں، قانونی شعبے سے وابستہ خواتین اور محکمہ پولیس کی افسران نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کا مقصد

بلوچستان میں مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کا پہلا نصاب متعارف کرانے کا فیصلہ

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر غلام خان خلیجی کے ایک تاریخی فیصلے نے پاکستان کے پہلے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس نصاب کے تعارف کی راہ ہموار کی ہے۔ یہ انقلابی کتابیں قومی نصاب 2026 کے مطابق تیار کی گئی ہیں اور بلوچستان کی تعلیم میں

انسدادِ منشیات فورس کی مختلف شہروں میں کارروائیاں، خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(عرفان حیدر) اے این ایف نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق 7 مختلف کارروائیوں کے دوران تقریباً 24 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 20

روس ایران کو امریکی فورسز پر حملے کیلئے انٹیلی جنس دیتا ہے، امریکی اخبار کا دعویٰ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی اخبار نےواشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیاہے کہ روس ایران کو امریکی فورسز پر حملےکیلئے انٹیلی جنس فراہم کر رہاہے ، امریکی انٹیلی جنس کے 3 قریبی ذرائع نے اس خبر کی تصدیق کی ہے ، امریکہ کےانٹرسیپٹرز انتہائی تیزی سے کم ہو رہے ہیں۔ پاکستان کا

سعودی عرب کی سکیورٹی صورتحال مستحکم اور پُرامن ہے: سعودی وزارتِ داخلہ

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی وزارتِ داخلہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مملکت کی سکیورٹی صورتحال مستحکم اور پُرامن ہے ملک بھر میں زندگی اپنے معمول کے مطابق چل رہی ہےاور دنیا بھر سے آنے والے زائرین سمیت لاکھوں مقیم غیر ملکیوں کی سلامتی اولین ترجیح ہے

سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملہ ناکام بنا دیا گیا: سعودی وزارتِ دفاع

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی وزارتِ دفاع کے مطابق سعودی عرب پر تین بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا گیا، بیلسٹک میزائل پرنس سلطان ائیر بیس کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، تینوں بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا ہے۔ ترجمان سعودی وزارتِ دفاع کے مطابق سعودی عرب

ڈیرہ بھاگٹ امراء کلاں گاؤں میں بااثر افراد نے گلی پر قبضہ کرنے کی خاطر دیوار کر دی

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)تھانہ ونیکےتارڑ کی حدود گاؤں امراؤ کلاں کے ڈیرہ بھاگٹ پر بااثر افراد نے اپنے ڈیرہ کو توسیع دینے کی خاطر گلی کو بند کرنے شروع کر دیا جس پر گلی کے رہائشیوں نے تھانہ ونیکےتارڑ میں کال کر کے پولیس کو مطلع کیا تو پولیس نے