







واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا نے ایران کےخلاف بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سوشل ٹروتھ پر جاری اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ ہمارا مقصد ایرانی حکومت سے آنے والے خطرات کو ختم

تہران (روشن پاکستان نیوز) امریکا اور اسرائیل نے مشترکہ طور پر ایران پر حملہ کر دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں 3 دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، شمالی علاقوں میں دھماکے ممکنہ طور پر میزائل حملوں کی وجہ سے ہوئے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) قومی احتساب بیورو(نیب) کراچی نے ملک کی تاریخ کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے 350 ایکڑ زمین واگزار کرا لی۔ نیب نے بورڈ آف ریوینیو کے ساتھ مل کر کلفٹن بلاک ون اور 2 میں کارروائی کی۔ ڈی جی نیب لاہورسلیم شہزاد نے استعفی دے دیا نیب نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے دی اور پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں برقرار رہیں۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں کیوی کپتان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے ایران پر ممکنہ حملے کے پیش نظر امریکی سفارتخانے کے عملے کو اسرائیل سے فوری انخلا کا حکم دے گیا۔ امریکا کے اسرائیل میں سفیر مائیک ہکابی نے کہا کہ اگر سفارتخانہ کے اہلکار ملک چھوڑنا چاہتے ہیں تو آج ہی روانہ ہو جائیں۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونےکا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم مارچ سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول 4 روپے58 پیسےفی لیٹر مہنگا ہوسکتا ہے، اس کے علاوہ ڈیزل 4 روپے73 پیسےفی لیٹر تک مہنگا ہونےکا امکان ہے۔ پاکستان میں ایک لیٹر پیٹرول

دبئی(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے جنگی جہاز خلیج عرب سے واپس روانہ ہوگئے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے خلیجِ عرب سے اپنے جنگی جہاز کو واپس بلاتے ہوئے بغیر عملے والی کشتیوں اور ڈرون ٹیکنالوجی سے سمندری نگرانی کا فیصلہ کیا ہے جبکہ بحرین میں برطانوی فوجی ہیڈکوارٹر بدستور

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق حالیہ مذاکرات کے نتائج سے خوش نہیں۔ اپنے بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ایران ان مطالبات پر آمادہ نہیں جو امریکا کے لیے ضروری ہیں، اس لیے وہ مذاکرات کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اسلام آباد میں اعلیٰ پولیس افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ اسلام آباد میں اعلیٰ پولیس افسران کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے پولیس کے تمام نگراں افسران کو فوری ڈیوٹی پرحاضر ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس

ریاض (وقار نسیم وامق) آج رات رمضان المبارک کا چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا یہ روح پرور منظر سعودی عرب کے معیاری وقت کے مطابق رات 10بجکر 40 منٹ پر دیکھا جاسکے گا سعودی ادارہ فلکیات کے مطابق آج 28 فروری کو رمضان المبارک کا چاند رات 10:40