جمعرات,  26 فروری 2026ء

February 26, 2026

رمضان ٹرانسمیشنز: اسلامی تشخص کی پامالی اور معیارِ نشر میں گراوٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں رمضان المبارک کا مہینہ ہر سال روحانی اور معاشرتی لحاظ سے خاص اہمیت رکھتا ہے، لیکن حالیہ برسوں میں رمضان ٹرانسمیشنز نے اس مقدس ماہ کے اصل مقصد کو نظرانداز کرتے ہوئے اپنے نشر و اشاعت کے معیار میں انتہائی منفی رجحان اختیار کر

ملک بھر میں 28 فروری کو حضرت خدیجۂ کبریؓ کے یومِ وفات پر سرکاری تعطیل کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نگہبانِ رسالت اور حضرت علی المرتضٰی کی والدہ مجیدہ حضرت فاطمہ بنتِ اسدؓ کا یومِ وفات پوری دنیا میں آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ ملک کی تمام مساجد اور امام بارگاہوں میں ان کی ذاتِ پاک اور کارناموں پر روشنی ڈالی گئی۔ اس

دنیا کی پہلی خاتونِ مومنہ، حضرت خدیجۃ الکبریٰ سلامُ اللہ علیہا کا یومِ وفات 28 فروری کو منایا جائے گا
دنیا کی پہلی خاتونِ مومنہ، حضرت خدیجۃ الکبریٰ سلامُ اللہ علیہا کا یومِ وفات 28 فروری کو منایا جائے گا

دنیا اسلام کی خاتونِ اول، اُمُّ المومنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ سلامُ اللہ علیہا، جن کا یومِ وفات 28 فروری کو منایا جا رہا ہے۔ تحریر: ڈاکٹر غضنفر مہدیاُمُّ المومنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ سلامُ اللہ علیہا حضرت خدیجۃ الکبریٰ سلامُ اللہ علیہا اسلام کی تاریخ کی ایک عظیم، باوقار اور باکردار

قوانین میں ترمیم سے ویمن چیمبرز کے خاتمے کا خدشہ، ثمینہ فاضل کا انتباہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ویمن چیمبر کی بانی صدر ثمینہ فاضل نے خبردار کیا ہے کہ قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا بل، جس کے ذریعے ٹریڈ آرگنائزیشنز رولز 2013 میں ترمیم کی تجویز دی گئی ہے، ملک بھر میں ضلعی سطح پر قائم ویمن چیمبرز کو ختم

خیبرپختونخوا: رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
خیبرپختونخوا: رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے جس کے سبب پولیس، ایف سی اور سکیورٹی فورسز پرحملوں میں 20 سے زائد اہلکار شہید ہوگئے۔ خیبر پختونخوا خصوصاً جنوبی اضلاع میں رمضان المبارک کے دوران دہشتگردی

سرکاری سکولوں کی نجکاری: تعلیمی انقلاب یا ریاست کا اپنی ذمہ داریوں سے فرار؟

کمرسر کے افق سے تحریر: محمد مدثر حسین خٹک (ای میل: mudasserhussain890@gmail.com) کسی بھی باشعور اور مہذب معاشرے میں تعلیم کو کبھی کاروبار نہیں سمجھا جاتا، بلکہ یہ ریاست کی وہ بنیادی اور اولین ذمہ داری ہوتی ہے جس پر قوموں کے مستقبل کا انحصار ہوتا ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان

یوکرین اور اسکے اتحادی جہاں تک جارہے ہیں انہیں پچھتاوا ہوگا، روسی صدر نے خبردارکردیا

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین اور اس کے اتحادی جس حد تک جا رہے ہیں اس پر انہیں پچھتاوا ہوگا۔ روسی انٹیلیجنس سروس ایس وی آر سے خطاب میں صدر پیوٹن نے کہا کہ مخالفین جانتے ہیں اگر انہوں نے جوہری عنصر

پاکستانی شہری اب برطانیہ کے سفر کیلئے ای ویزا سسٹم استعمال کرسکیں گے: برطانوی ہائی کمیشن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی شہری اب برطانیہ کےسفرکے لیے ای ویزا سسٹم استعمال کرسکیں گے۔ پاکستان میں برطانوی ہائی کمیشن کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ سیاحت،کاروبار اور فیملی وزٹ کے لیے پاسپورٹ پر ویزا اسٹیکرکی ضرورت ختم کردی گئی ہے۔ ہائی کمیشن کے مطابق ویزا درخواست بدستور

حکومتِ پاکستان نے خواتین کیلئے پاسپورٹ میں والد کا نام رکھنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  حکومتِ پاکستان نے خواتین کیلئے پاسپورٹ میں والد کا نام رکھنے کی اجازت دے دی۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے نئی اصلاحات کا اعلامیہ جاری کر دیا جس میں خواتین کیلئے پاسپورٹ میں والد کا نام رکھنے کی اجازت دی گئی۔ اعلامیے کے مطابق  فیصلہ

امریکا نے ایران کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے ایران کے جواہری معاہدے کے لیے متوقع مذاکرات سے قبل ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے عائد تازہ پابندیوں میں 30 سے زائد افراد، اداروں اور بحری جہازوں کو نشانہ بنایا