هفته,  04 اپریل 2026ء

February 18, 2026

فائیو جی میں پاکستان کی نمایاں پیشرفت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے آئی ٹی یو ریگولیٹری بینچ مارک 2025 میں G5 ریگولیٹر کا درجہ برقرار رکھا ہے۔ پاکستان کا مجموعی اسکور75.77 ہے جو ریگولیٹری اصلاحات میں نمایاں پیشرفت ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق 2021 میں 58.64 سے 2025 میں اسکور بڑھ کر 75.77 ہو گیا

راولپنڈی: گھر میں شوہر اپنی دو بیویوں سمیت قتل

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) نصیر آباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں گھر کے اندر شوہر اور اس کی دو بیویوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے اپنے ابتدائی بیان میں بتایا تھا کہ گھر میں فائرنگ ہوئی جس سے دو خواتین سمیت 3 افراد قتل

مشی خان عماد وسیم پر برس پڑیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اپنے خیالات کا بے باکی سے اظہار کرنے والی معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر عماد وسیم کو سابقہ اہلیہ کے حوالے سے آڑے ہاتھوں لے لیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے

نادرا میں پیدائش، شادی، طلاق، وفات کے اندراج کو جھنجھٹ سمجھنے والوں کیلیے اہم خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ایسے شہریوں کیلیے پیغام جاری کیا ہے جو پیدائش، شادی، طلاق یا وفات کے اندراج کو ایک جھنجھٹ سمجھ کر اسے نطر انداز کر دیتے ہیں۔ نادرا کا کہنا ہے کہ اکثر لوگ پیدائش، شادی، طلاق یا

نوابزادہ میر اسراراللّٰہ زہری کی مولانا عبدالغفور حیدری سے ملاقات، عیادت اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  نوابزادہ میر اسراراللّٰہ زہری، سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) اور سابق سینیٹر و وفاقی وزیر نے مولانا عبدالغفور حیدری، مرکزی سیکرٹری جنرل جمعیت علمائے اسلام (ف) و رکن قومی اسمبلی سے ملاقات کر کے ان کی عیادت کی۔ ملاقات کے دوران نوابزادہ میر اسراراللّٰہ زہری نے

پاکستان میں رمضان کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) رمضان کا چاند نظر آگیا ہے اور کل 19 فروری کو پاکستان میں پہلا روزہ ہوگا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر  آنے کا اعلان کیا۔  مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کا رمضان میں پاکستان میں فوڈ باسکٹ پروجیکٹ کا آغاز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے ماہِ رمضان کے موقع پر پاکستان میں فوڈ باسکٹ پروجیکٹ کا آغاز کر دیا ہے۔ اس اقدام کو نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے ملک کے 30 اضلاع میں غذائی امداد کی تقسیم کے لیے شروع کیا گیا ہے۔ یہ

فیسٹ اور حبیب رفیق لمیٹڈ شراکت داری، پاکستان میں ڈیجیٹل سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں ڈیجیٹل سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے فیسٹ نے حبیب رفیق لمیٹڈ کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا۔ اس سلسلے میں فیسٹ، حبیب رفیق لمیٹڈ اور سی ایس آئی کے درمیان مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے۔ اس موقع پر اسلام آباد

اساس انٹرنیشنل اسکول ایف-8 کیمپس کا سالانہ پاور پلے ڈے 2026 شاندار جوش و خروش سے منعقد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اساس انٹرنیشنل اسکول ایف-8 کیمپس نے اپنے سالانہ پاور پلے ڈے 2026 کا انعقاد انتہائی جوش و خروش اور وقار کے ساتھ کیا، جس میں اسکول کے تمام شعبہ جات — بشمول انکلیوِسو ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (IED)، پری اسکول، اور گریڈ 3 تا اے لیولز — کے طلباء

عبد النبی میمن ایس ایس ڈی پی کے سیکرٹری جنرل مقرر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سندھ بھر کے مستحق اور نادار افراد کی زندگیوں میں بہتری لانے کے عزم کیساتھ سوسائٹی فار سپورٹ آف ڈیسٹی ٹیوٹ پرسنز (ایس ایس ڈی پی) نے نامور سماجی شخصیت عبد النبی میمن کو سیکرٹری جنرل مقرر کردیا ہے۔ ایس ایس ڈی سی کی منیجنگ