اتوار,  05 اپریل 2026ء

February 16, 2026

سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کیلئے جتنی کوشش محسن نقوی نے کی ، کسی اور نے نہیں کی ، علی امین گنڈاپور

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کیلئے جتنی کوشش کی اتنی کسی اور نے نہیں کی۔ ایک انٹرویو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ محسن نقوی نےسابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کیلئے فیلڈ

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026: سری لنکا نے آسٹریلیا کو شکست دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹی 20 ورلڈ کپ کے 30ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ گروپ بی میں سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان میچ پالیکیلے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اٹلی کو شکست ، انگلینڈ نے سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا

کلکتہ(روشن پاکستان نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں انگلینڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد اٹلی کو 24 رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا۔ کلکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے

مانچسٹر میں ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر حافظ سید حامد فاروق بخاری کا پرتپاک استقبال

مانچسٹر/برطانیہ(ندیم طاہر) پاکستان کے ممتاز اسلامی اسکالر ، خطیبِ قرآن پروفیسر ڈاکٹر حافظ سید حامد فاروق بخاری کا پرتپاک استقبال کیا گیا، جب وہ گذشتہ روز ہالینڈ سے مانچسٹر پہنچے۔ ان کے ہمراہ معروف سماجی شخصیت سید شیراز اکرم بھی موجود تھے۔ ان کی آمد پر کمیونٹی کے سرکردہ افراد

اپنی رجسٹرڈ سمز کی تعداد کیسے معلوم کریں؟ پی ٹی اے نے طریقہ بتا دیا
اپنی رجسٹرڈ سمز کی تعداد کیسے معلوم کریں؟طریقہ کار جانیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے نام پر رجسٹرڈ سمز کی تعداد سے لازمی طور پر آگاہی حاصل کریں۔ پی ٹی اے کے مطابق بعض افراد کو یہ علم نہیں ہوتا کہ ان کے شناختی کارڈ

چور نے دولہا اور دلہن کی سلامی پر کیسے ہاتھ صاف کیا؟

جے پور(روشن پاکستان نیوز) ایک ماہر چور نے اس مہارت سے دولہا اور دلہن کی سلامی پر ہاتھ صاف کیا کہ ان کو پتہ تک نہ چل سکا۔ جیسے جیسے ہر شعبہ ترقی کر رہا ہے، ویسے ویسے چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں بھی جدت آتی جا رہی ہے

سانحہ مسجد سیدہ خدیجۃ الکبریٰؓ: لندن میں شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی
سانحہ مسجد سیدہ خدیجۃ الکبریٰؓ: لندن میں شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی

لندن(روشن پاکستان یوز) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے لندن میں مقیم ممتاز شخصیت ولایت چوہدری خان (چئیرمین امام حسین کونسل لندن) سے ملاقات کی۔ اس موقع پر یورپ میں بسنے والے مسلمانوں کی طرف سے جامع مسجد سیدہ خدیجۃ الکبریٰ کے سانحے میں شہید ہونے والوں کی

دنیا کی پہلی خاتونِ مومنہ، حضرت خدیجۃ الکبریٰ سلامُ اللہ علیہا کا یومِ وفات 28 فروری کو منایا جائے گا
راولپنڈی: عالمی وصالِ حضرت خدیجۃ الکبریٰؓ کانفرنس 28 فروری کو منعقد ہوگی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز):آں حضرت نبی اکرم ﷺ کی زوجۂ محترمہ، امّ المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبریٰؓ کا 1437واں یومِ وصال 28 فروری (10 رمضان المبارک) کو پوری دنیا میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ اس موقع پر راولپنڈی میں ایک عظیم الشان عالمی کانفرنس کا انعقاد

امن بورڈ کے رکن ممالک غزہ کیلئے 5 ارب ڈالر اور ہزاروں اہلکار دینے کا وعدہ کر چکے ، ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جمعرات کو باضابطہ اعلان کریں گے کہ بورڈ آف پیس کے رکن ممالک غزہ میں تعمیر نو اور انسانی امداد کیلیے پانچ ارب ڈالر کی رقم دینے کا وعدہ کر چکے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ

گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، رمضان میں موسم کیسا رہےگا؟

کراچی(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے شہر میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایم ڈی انجم نذیر ضیغم نے موسم کے حوالے سے بتایا کہ کل دوپہر 2 سے 3 بجے کے آس پاس مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی میں شروع ہونے