هفته,  04 اپریل 2026ء

February 14, 2026

میری جینے کی تیاری تو دھری رہ گئی

تحریر: سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ میری جینے کی تیاری تو دھری رہ گئی آج میں آپ کو پھر ایک اور دلچسپ بات بتانے جاتا ہوں۔ یہ بات بھی ذرا ہٹ کر ہے۔ کیا کبھی آپ لوگوں نے یہ سوچا ہے کہ آپ ساری زندگی صرف جینے کی تیاری

سابق وزیراعظم عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کے پیش نظر ان کو جیل

خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.4 ریکارڈ

 خضدار(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے علاقے خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.4 ریکارڈ کی گئی، حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر تھی

حکومت عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے پر رضامند ہو گئی ، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت بانی پی ٹی آئی عمران خان کو علاج کے لیے اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے پر رضامند ہو گئی ہے۔ سلمان اکرم راجہ نے کسی کا نام لیے بغیر

میزائل پروگرام ہماری ریڈ لائن ، کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہو سکتے ، ایران

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے ایک بار پھر اپنے میزائل پروگرام کو ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میزائل پروگرام پر کسی قسم کے مذاکرات کو قابل قبول نہیں۔ ایرانی سپریم لیڈر کے آیت اللہ خامنہ ای کے سینئر مشیر علی شمخانی نے عرب ٹی وی کو انٹرویو

صحت مند زندگی کیلئے رات کا کھانا کب کھانا چاہیے؟ ماہرین نے واضح کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صحت مند طرزِ زندگی میں صرف یہ اہم نہیں کہ آپ کیا کھاتے ہیں، بلکہ یہ بھی اہم ہے کہ آپ کب کھاتے ہیں۔ ماہرینِ غذائیت کے مطابق رات کے کھانے کا وقت ہاضمے، نیند اور مجموعی صحت پر براہِ راست اثر انداز ہوتا ہے۔ اہم

انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

کولکتہ(روشن پاکستان نیوز) ٹی 20 ورلڈ کپ2026  کے 23 ویں میچ میں انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایڈن گارڈنز، کولکتہ میں کھیلے گئے ڈے اینڈ نائٹ میچ میں انگلینڈ نے 153 رنز کا ہدف 18.2 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا

پاکستان کا اسپن اٹیک مضبوط ہے، منصوبہ بندی کر رکھی ہے، بھارتی کپتان

کولمبو (روشن پاکستان نیوز) بھارتی کپتان سوریا کمار نے پاکستان کے خلاف میچ سے قبل اپنی ٹیم کی تیاریوں پراعتماد کا اظہار کیا۔ کولمبو میں  پریس کانفرنس کے دوران بھارتی کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا اسپن اٹیک خاصا مضبوط ہے اوراسے مدنظر رکھتے ہوئے حکمت عملی تیارکی گئی ہے۔

عمران خان کی صحت سے متعلق خبریں تشویشناک ، مناسب علاج فراہم کیا جائے ، سابق کرکٹرز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق پاکستانی کرکٹرز نے سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان کی بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلیفون پر بات کرا دی گئی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز عمران خان کی ان کے بیٹوں سے بات کرائی گئی تھی تاہم اس کی