جمعه,  27 مارچ 2026ء

February 10, 2026

سہیل آفریدی کے وارنٹ جاری ، گرفتار کرنیکا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ سینئر سول جج عباس شاہ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس کی

رواں سال کا پہلا سورج گرہن کب ہوگا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رواں سال کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو ہوگا جو کہ اینولر یا رِنگ آف فائر سورج گرہن ہوگا، تاہم یہ پاکستان سمیت ایشیا کے بیشتر ممالک میں نظر نہیں آئے گا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق اس گرہن کے دوران چاند سورج کے عین سامنے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: پاکستان نے با آسانی امریکا کو شکست دیکر پچھلی ہار کا بدلہ لے لیا

کولمبو(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی  ورلڈکپ میں پاکستان نے امریکا کو باآسانی 32 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ کولمبو میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں امریکا  نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

زہران ممدانی کی والدہ کا نام ایپسٹین فائلز میں شامل ہونے پر امریکا میں نئی بحث، عوامی و سیاسی حلقوں میں تشویش

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) زہران ممدانی کی والدہ کا نام ایپسٹین فائلز میں شامل ہونے کی خبروں کے بعد سوشل میڈیا اور عوامی حلقوں میں شدید بحث شروع ہو گئی ہے۔ مختلف بین الاقوامی میڈیا رپورٹس اور آن لائن لیکس کے حوالے سے یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ جیفری ایپسٹین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاسرائیل کی مخالفت کر دی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس خطے میں استحکام ہی اسرائیل کی سلامتی کی ضمانت بن سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ

روڈن انکلیو کے نئے کنٹری ہیڈ سردار یاسر محمود کو مبارکباد اسپورٹس کے فروغ کے لیے بڑے منصوبوں کا اعلان

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)روڈن انکلیو کے کنٹری ہیڈ کے عہدے کا چارج سنبھالنے پر سردار یاسر محمود کو محمد اشتیاق کیانی (سی ای او اوصاف 360) اور محمد خالد (سی ای او پرواز مارکیٹنگ) نے مشترکہ طور پر خوبصورت پھولوں کے گلدستے پیش کرتے ہوئے دلی مبارکباد دیاس موقع پر

بیرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے گردن توڑ بخار کی ویکسین لازمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بین الاقوامی سفر کے لیے گردن توڑ بخار کی ویکسین لازمی قرار دے دی گئی ، ویکسین نہ لگوانے والے مسافروں کو بیرون ملک سفر کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخوا نے صوبے کے تمام اضلاع کے ہیلتھ افسران کو

احتشام جاوید کولی کو آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے کوآرڈینیٹر برائے اوورسیز کشمیری مقرر کر دیا گیا

ریاض (وقار نسیم وامق) صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلف احتشام جاوید کولی کو وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی جانب سے کوآرڈینیٹر برائے اوورسیز کشمیری تعینات کر دیا گیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن حکومتِ آزاد کشمیر کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ احتشام جاوید کولی کا تعلق

نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑی ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر ہو گئے
ٹی 20 ورلڈکپ2026: نیوزی لینڈ نے یو اے ای کو شکست دیدی

چینائی(روشن پاکستان نیوز) چینائی میں کھیلے گئے 11ویں میچ، گروپ ڈی میں نیوزی لینڈ نے یو اے ای کے خلاف شاندار فتح حاصل کی، یو اے ای نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے۔ محمد وسیم نے 66 رنز کی جارحانہ اننگزکھیلیں جبکہ علی

ٹی 20 ورلڈکپ میں نیدر لینڈز کی پہلی کامیابی، نمیبیا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں نیدر لینڈز نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی کامیابی اپنے نام کر لی۔ نئی دہلی کے ارون جیٹلے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں نیدر لینڈز نے ٹاس جیت