

اسلام آباد (سعد عباسی) – پاکستان تحریک انصاف کی رہنما سیمابیہ طاہر اور علامہ راجہ ناصر عباس نے اپنے حلقہ NA-57 اور PP-18 میں مسجد کے باہر مشعل بردار ریلی کی قیادت کی۔ 8 فروری 2024ء کے عام انتخابات کے دو سال مکمل ہونے کے موقع پر ملک بھر میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں پیش کی گئی فہرست کے مطابق پاکستان میں 22 ہزار 380 سرکاری افسران نے دوہری شہریت حاصل کر رکھی ہے۔ ان میں 1100 افسران کا تعلق صرف پولیس اور بیوروکریسی سے ہے، جن میں 540 کینیڈا، 240 برطانیہ اور تقریباً 190 امریکہ کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومتِ آزاد کشمیر کی وزیر نبیلہ ایوب نے انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کے تحت منعقدہ تقریب میں بہترین صحافتی خدمات کے اعتراف میں سینئر صحافی اور سابق صدر راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس طارق علی ورک کو ایوارڈ پیش کیا۔ صحافی نعیم قریشی کے والد کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کی جانب سے پیکا ایکٹ کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر آئینی درخواست کو ایک سال مکمل ہو چکا ہے، تاہم تاحال اس مقدمے میں کوئی عملی پیش رفت سامنے نہیں آ سکی۔ صحافتی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمر ایوب اور شبلی فراز نے 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی کے باوجود احتجاج نہ کرنے کی ڈیل کی۔ ایکس پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ 8 فروری 2024 کے انتخابات میں تحریک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صحافی نعیم قریشی مرحوم کے والدِ محترم کو راولپنڈی میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ کھنہ پل، راولپنڈی میں ادا کی گئی، جس میں صحافتی تنظیموں کے عہدیداران، سینئر صحافیوں، اہلِ علاقہ اور مرحوم کے لواحقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سینئر صحافی بلال غوری کو کسی مقدمے کے بغیر کراچی ایئر پورٹ سے گرفتار کیے جانے پر شدید ردعمل ظاہر کیا گیا ہے۔ بلال غوری بنگلہ دیش میں ہونے والے انتخابات کی کوریج کے لیے ڈھاکہ جا رہے تھے جب انہیں گرفتار کیا گیا۔ پی ایف یو

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)فرحان حسین جعفری اور سید بلال عزت نقوی کے زیرِ اہتمام اقبال ٹاؤن بر مکان فرحان حسین جعفری میں ترلائی کلاں کی مسجد و امام بارگاہ خدیجہ الکبری میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے کے شہداء کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و استقامت کی دعا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے ضلع خیبر میں شہید کیپٹن عباس خان کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعلیٰ نے اہل خانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کی درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آبادکے رہائشی شہری سید عباس عمران جعفری نے ملک میں حکومت کے بجائے نظام کی تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ملک میں رائج عالمی سامراجی سودی نظام ختم نہیں کیا جاتا ملک سے نحوست اور بے برکتی ختم نہیں ہو