جمعرات,  26 مارچ 2026ء

February 7, 2026

کل سے مختلف مقامات پر بارش اور برفباری کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کل 8 سے 10 فروری تک پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش و برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 9 سے 10 فروری کے دوران مری، گلیات اور گردونواح ، پنجاب کے جنوبی اضلاع میں

اسلام آباد: مارگلہ ہلز میں جنگلاتی آگ، فائرفائیٹرز کارروائیاں جاری

اسلام آباد(سعد عباسی) اسلام آباد کے مارگلہ ہلز کے قریب نور پور رینج بارہ کہو کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ فائرفائیٹرز آگ بجھانے کے لیے کارروائیاں کر رہے ہیں اور توقع ہے کہ جلد آگ پر قابو پا لیا جائے گا۔ مزید پڑھیں: سندھ میں برفباری، حیران کن خبر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت نے یو ایس اے کو باآسانی 29 رنز سے شکست دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان  نیوز) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ اے کے میچ میں بھارت نے  یو ایس اے کو با آسانی 29 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کے 162 رنز کے ہدف کے تعاقب میں یو ایس اے کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8

مالاکنڈ میں ہزار بستروں پر مشتمل جدید ٹرشری کیئر اسپتال کی منظوری
مالاکنڈ میں ہزار بستروں پر مشتمل جدید ٹرشری کیئر اسپتال کی منظوری

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت اجلاس میں مالاکنڈ ڈویژن کیلئے صحت کے شعبے میں ایک بڑے منصوبے کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مالاکنڈ میں ہزار بستروں پر مشتمل اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹرشری کیئراسپتال قائم کیا جائیگا جو

سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس سے متعلق فوجداری درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ نےسابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے 13 مختلف مقدمات سماعت کے لیے مقرر کر دیئے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس سے متعلق فوجداری درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ جسٹس

اسلام آباد دھماکے میں کون ملوث؟ وزیرداخلہ محسن نقوی نے بتادیا

اسلام آباد(سعد عباسی) وزیر داخلہ محسن نقوی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گزشتہ روز اسلام آباد میں پیش آنے والا دھماکا انتہائی افسوسناک واقعہ تھا جس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ حملے کے ماسٹر مائنڈ کا تعلق کالعدم داعش سے ہے اور وہ

سابق وزیراعظم عمران خان کی ذاتی معالجین سے طبی معائنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کی درخواست مسترد کر دی۔ ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کی درخواست پر سماعت اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ بانی پی ٹی آئی کے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت کو پہلے میچ سے قبل بڑا دھچکا

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ بھارت کے فاسٹ بالر ہرشیت رانا میگا ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں، ہرشیت رانا کی جگہ محمد سراج کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ

ترلائی دھماکہ: سید ذیشان علی نقوی کی شدید مذمت، دہشت گردی کو انسانیت پر حملہ قرار دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ترلائی میں واقع امام بارگاہ خدیجہ الکبریٰ میں ہونے والے افسوسناک دھماکے کی فوکل پرسن وزیرِاعظم یوتھ پروگرام اور سابق ڈپٹی میئر اسلام آباد سید ذیشان علی نقوی نے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ، انسانیت سوز اور کھلی دہشت گردی قرار دیا

اسلام آبادامام بارگاہ خدیجہ الکبریٰ میں دھماکہ، راجہ سرفراز اکرم کی شدید مذمت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) امام بارگاہ خدیجہ الکبریٰ میں ہونے والے افسوسناک بم دھماکے پر درگاہ حضرت بری امام سرکار اور درگاہ حضرت کلو بابا سرکار کے خادم، راجہ سرفراز اکرم (خادم) نے شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے اپنے بیان میں راجہ سرفراز اکرم نے کہا کہ معصوم